فاطمة بضعة مني فمن أغضبها أغضبني



فاطمہ سلام اللہ علیہا کے نام کے بارے میں پانچ تفسیریں:

پہلی تفسیر: قَالَ النَّبِیّ لِفَاطِمَۃَ شَقَّ (اللہُ) لَکِ یا فَطِمَۃُ اِسماً مِنْ اَسْمٰاءِہِ فَھُوَ الفَاطِرُوَاَنتِ فَاطِمَۃُ۔

رسول اکرم ﷺ نے فاطمہ سلام اللہ علیہا سے فرمایا: خدانے تیرے لئے اپنے ناموں میں سے ایک نام جدا کیا پس وہ فاطر (پیدا کرنے والا ) ہے اور تو فاطمہ ہے (بحار الانوار ۴۳؍۱۵)اور حضرت علی ۔سے فرمایا؛ جانتے ہو اس کانام فاطمہ کیوں رکھا؟کہا کیوں یا رسول اللہ؟ فرمایا: لِاَنَّھَا فُطِمَتْ ھیَ وَ شِیْعَتُھَا مِنَ النَّارِ اس لئے کہ اسے اور اس کے شیعوں کو آگ سے الگ کیا گیا ۔ (گویا اس نام کے اندر آگ سے دور کرنے والی چیز پوشیدہ ہے۔)


آخرین ارسال ها

آخرین جستجو ها

الان بخر تحویل بگیر سنجش وارزشیابی-سیستم مکانیزه اوستامعمار آموزش های رایانه ای اکسیر بهترین آموزشگاه کامپیوتر حسابداری شهریار harmunicbaran امام نقی ✔ fattahi55 وَ ما اَدریکَ ما مَرْیَم ؟