فاطمہ سلام اللہ علیہا کے نام کے بارے میں پانچ تفسیریں:

پہلی تفسیر: قَالَ النَّبِیّ لِفَاطِمَۃَ شَقَّ (اللہُ) لَکِ یا فَطِمَۃُ اِسماً مِنْ اَسْمٰاءِہِ فَھُوَ الفَاطِرُوَاَنتِ فَاطِمَۃُ۔

رسول اکرم ﷺ نے فاطمہ سلام اللہ علیہا سے فرمایا: خدانے تیرے لئے اپنے ناموں میں سے ایک نام جدا کیا پس وہ فاطر (پیدا کرنے والا ) ہے اور تو فاطمہ ہے (بحار الانوار ۴۳؍۱۵)اور حضرت علی ۔سے فرمایا؛ جانتے ہو اس کانام فاطمہ کیوں رکھا؟کہا کیوں یا رسول اللہ؟ فرمایا: لِاَنَّھَا فُطِمَتْ ھیَ وَ شِیْعَتُھَا مِنَ النَّارِ اس لئے کہ اسے اور اس کے شیعوں کو آگ سے الگ کیا گیا ۔ (گویا اس نام کے اندر آگ سے دور کرنے والی چیز پوشیدہ ہے۔)

"فاطمه"(س) کے کیا معنی ھیں؟

کے ,اس ,سے ,فاطمہ ,کیا ,اور ,آگ سے ,فاطمہ سلام ,نام کے ,سلام اللہ ,اللہ علیہا

مشخصات

آخرین مطالب این وبلاگ

آخرین ارسال ها

آخرین جستجو ها

bitarayanehl تست مطلب شماره ۲ اندیشه مثبت وبلاگ آموزشی پارس نت ترفندستان تناسب اندام و پزشکی فکر و حساب پول الکترونیکی ویرتاکوین هتل عطر سیب سرخ جدیدترین اخبار